آسمانی بجلی کی تصاویر

منگل اور بدھ کی رات برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارش کے دوران آسمانی بجلی کی کھینچی گئی تصاویر۔

برطانیہ

،تصویر کا ذریعہJONATHAN BISHOP

،تصویر کا کیپشنگذشتہ رات برطانیہ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے دوران لی گئی تصاویر۔
برطانیہ

،تصویر کا ذریعہRICH H

،تصویر کا کیپشن12 گھنٹے جاری رہنے والے طوفان میں بجلی چمکنے کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد واقعات ریکارڈ کیے گئے۔
آسمانی بجلی

،تصویر کا ذریعہMICHAEL LEWIS

،تصویر کا کیپشنیہ تصویر انگلینڈ کے علاقے ایسیکس میں لی گئی۔
آسمانی بجلی

،تصویر کا ذریعہJON ROSE

،تصویر کا کیپشناس تصویر میں انگلینڈ کے ساحلی شہر برائٹن میں آسمانی بجلی کے چمکنے کا ایک نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔
آسمانی بجلی

،تصویر کا ذریعہTHE VIEW FROM THE SHARD

،تصویر کا کیپشنمحکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے مزید بارشوں اور طوفان کا امکان ہے۔
آسمانی بجلی

،تصویر کا ذریعہFREDDIE RYAN

،تصویر کا کیپشنآسمانی بجلی کی یہ تصویر برطانیہ کے شہر پورٹسمتھ میں لی گئی۔