آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رقہ کے پناہ گزین
شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف جاری جنگ کا رخ اب رقہ کی جانب موڑ دیا گیا ہے، جہاں سے عام شہری جان بچا کر بھاگنے کی کوشش کر تو رہے ہیں لیکن انھیں یہ نہیں معلوم کے جانا کہاں ہے؟