جنگ زدہ یمن کو تیزی سے بڑھتے ہوئے ہیضے کے خوفناک بحران کا سامنا ہے
یمن میں خانہ جنگی کے ساتھ ساتھ ہیضے کی خوفناک بیماری بھی تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب یہ ایک بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔