امریکہ کی جیلوں میں قید ہر تین میں سے دو خواتین مائیں ہیں لیکن انھیں اپنے بچوں سے ملاقات کی اجازت نہیں

،ویڈیو کیپشنامریکہ کی جیلوں میں قید ہر تین میں سے دو خواتین مائیں ہیں لیکن انھیں بچوں سے ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔ اب ایک پراجیکٹ شروع کیا ہے جس میں مائیں اپنے بچوں سے ملاقات کر سکتی ہیں۔

امریکہ کی جیلوں میں قید ہر تین میں سے دو خواتین مائیں ہیں لیکن انھیں بچوں سے ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔

اب ایک پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت مائیں اپنے بچوں سے ملاقات کر سکتی ہیں۔