آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرتگال میں لگی آگ ڈرون کی آنکھ سے دیکھیں
مرکزی پرتگال میں سنیچر سے لگنے والی آگ میں اب تک 64 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنگلات میں لگنے والی اس آگ اور امدادی کاموں کا جائزہ ڈرون کیمرے سے لیا گیا ہے۔