آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فرانس کا 55 سالہ سپائیڈرمین
فرانس سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ الین رابرٹ کا مشغلہ فلک بوس عمارتیں سر کرنا ہے۔ وہ ایفل ٹاور اور سڈنی اوپرا ہاؤس سمیت دنیا بھر میں 100 بلندوبالا عمارتوں پر بغیر حفاظتی سامان کی مدد کے چڑھ چکے ہیں۔