برطانیہ کا الیکشن ڈراما

،ویڈیو کیپشنجیریمی کوربن نے وزیراعظم مے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

برطانوی انتخابات میں پولنگ کے خاتمے کے بعد جیسے ہی ایگزٹ پول سامنے آئے تو کھلبلی مچ گئی۔ ان اندازوں کے مطابق کنزرویٹو پارٹی دارالعوام میں اکثریت کھونے والی تھی جبکہ لیبر کو 30 نشستوں کا فائدہ ہونے والا تھا۔