آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’قطر میں الجزیرہ کا قائم ہونا اس صدی کی بڑی مثبت تبدیلیوں میں سے ایک‘
وفاقی ارود یونیورسٹی کراچی کے شعبہ میڈیا ریلیشنز کے سربراہ توصیف احمد خان کہتے ہیں کہ قطر میں ٹی وی چینل الجزیرہ کا قائم ہونا اس صدی کی بڑی مثبت تبدیلیوں میں سے ایک ہے۔ بی بی سی اردو کے عمر آفریدی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ قدرتی امر ہے کہ جب میڈیا آزاد ہوگا تو اس سے بادشاہتوں کے مفادات مثاتر ہوں گے۔