قطر:غیرملکی کارکن مستقببل کے بارے میں خدشات کا شکار

،ویڈیو کیپشنقطر کے غیرملکی کارکن مستقببل کے بارے میں خدشات کا شکار ہیں

چھ عرب ممالک کی جانب سے قطر سے تعلقات منقطع کیے جانے کے بعد وہاں کام کرنے والے لاکھوں غیرملکی کارکن اپنے مستقبل کے بارے میں خدشات کا شکار ہیں۔