آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانوی الیکشن: ’انتخاب جیتوں یا ہاروں شادی تو ضرور ہوگی‘
آمنہ احمد لاہور میں پیدا ہوئیں اور لندن میں پلی بڑھیں۔ وہ سٹن کے حلقے سے لبرل ڈیموکریٹس کی امیدوار ہیں۔ آمنہ اپنی شادی اور انتخابات کی تیاریاں ساتھ ساتھ ہی کر رہی ہیں۔ نامہ نگار عادل شاہ زیب نے ان سے پوچھا کہ دونوں کام اکٹھے کرنا کتنا آسان ہے؟