آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانوی الیکشن: ’ہاف پاکستانی،ہاف پولش ہوں، یہی میرا برطانیہ ہے‘
لندن میں ٹوٹنگ کے حلقے سے لیبر پارٹی کی امیدوار ڈاکٹر زوزینہ ایلن خان کے والد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ وہ صادق خان کے میئر بننے کے بعد ان کی جگہ ممبر پارلیمان منتخب ہوئی تھیں اور اب پھر وہیں سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔ نامہ نگار عادل شاہ زیب نے ان سے پوچھا کہ انھوں نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیوں کیا؟