آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جاپانی بچوں کی پیشانی پر خوش قسمتی کی مہر
ٹوکیو کے قریب واقع شنٹو نامی خانقاہ میں جاری صدیوں پرانی روایت کے تحت بچوں کی پیشانی پر مہر لگائی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ مہر لگوانے سے بچے تندرست و توانا رہتے ہیں۔