لندن میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی

،ویڈیو کیپشندہشت گرد حملے کے دوران لندن بریج اور بورو مارکیٹ میں چھ افراد ہلاک

برطانیہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت لندن میں سنیچر کی شب دہشت گردی کے دو واقعات میں چھ افراد ہلاک اور 48 زخمی ہو گئے ہیں۔