لندن حملوں کے بعد کے مناظر

لندن میں سنیچر کی شب دہشت گردی کے دو محتلف واقعات کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ ہے جبکہ ایک سے زیادہ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی اور متعدد افراد زخمی ہیں۔

لندن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسنیچر کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب لندن بریج پر ایک سفید وین نے راہگیروں کو کچل ڈالا۔ جس کے نتیجے میں متعد افراد زخمی ہوئے۔
لندن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنواقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور فصائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔
لندن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنعینی شاہدین کے مطابق برو مارکیٹ میں انھوں نے ایسے افراد کو دیکھا جن پر چاقوں سے وار کیے جا رہے تھے۔
لندن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنواقعے کے بعد لندن کے متاثرہ علاقے میں آمدورفت کو بند کر دیا گیا۔ لندن بریج کو بند کر دیا گیا ہے۔ ریل سروس بند ہے اور بسوں کے لیے متبادل روٹس فراہم کیے گئے ہیں۔
لندن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلندن پولیس نے عوام کو کہا ہے کہ پرامن اور چوکنے رہیں۔
لندن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبرطانوی پولیس نے لندن بریج اور برو مارکیٹ میں پیش آنے والے واقعات کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
لندن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلندن بریج پر حملے کے بعد کا منظر جب بسوں کو روک دیا گیا۔