امریکہ کے پیرس معاہدے سے انخلا کے خلاف مظاہرے

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پیرس ماحولیاتی معاہدہ 2015 سے نکلنے کے اعلان کی دنیا بھر میں مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکہ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنامریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پیرس ماحولیاتی معاہدہ 2015 سے نکلنے کے اعلان کی دنیا بھر میں مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکہ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیریش کے ترجمان نے کہا کہ'یہ بڑی مایوس کن بات ہے،' جب کہ یورپی یونین نے اسے 'دنیا کے افسوس ناک دن' قرار دیا ہے۔
امریکہ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسابق امریکی صدر براک اوباما، جنھوں نے پیرس معاہدے کی منظوری دی تھی، نے ٹرمپ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ 'مستقبل کو مسترد کر رہی ہے۔'
امریکہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنڈزنی کی چیف ایگزیکٹیو ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کی مشاورتی کونسل سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایلون مسک نے کہا: 'ماحولیاتی تبدیلی واقعی رونما ہو رہی ہے۔ پیرس سے الگ ہونا نہ امریکہ کے لیے اچھا ہے نہ دنیا کے لیے۔'
امریکہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ سنہ 2015 میں پیرس میں ماحولیات سے متعلق طے پانے والا عالمی معاہدہ ختم کر رہا ہے۔
امریکہ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اس معاہدے سے نکل رہا ہے کیوں کہ اس میں شامل شرائط کی وجہ سے اس پر اقتصادی بوجھ پڑ رہا ہے۔