ڈورسٹ میں پہاڑ پر پھنسے افراد کا ریسکیو مشن

،ویڈیو کیپشنپہاڑ پر پھنسے افراد کا ریسکیو مشن

برطانوی علاقے ڈورسٹ میں پہاڑی چٹانوں پر پھنسے افراد کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر طلب کرنا پڑا۔