امریکہ: فلاڈیلفیا کی ایک دکان میں ضرورت مندوں کے لیے مفت پیزا

امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں پیزا بنانے اور فروخت کرنے والی ایک ایسی دکان بھی ہے جہاں ضرورت مندوں کو مفت کھانا ملتا ہے۔