آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’دو متضاد شخصیات کی ملاقات‘
امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں ویٹیکن گئے جہاں انھوں کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس سے ملاقات کی۔ تجـزیہ کار اسے دو متضاد شخصیات کے درمیان ملاقات سے تعبیر کر رہے ہیں۔