جنگ سے متاثرہ شہر کی بی بی سی نے ایک مختلف زاویے سے فلم بندی کی ہے

،ویڈیو کیپشنجنگ سے متاثرہ شہر کی بی بی سی نے ایک مختلف زاویے سے فلم بندی کی ہے

عراق کے شہر موصل کی، جہاں عراقی فوج اب تک نام نہاد تنظیم دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں سے برسرِپیکار ہے، بی بی سی نے تین سو ساٹھ ڈگری کے زوایے سے فلم بندی کی ہے۔