آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی نژاد پولیس اہلکار ہانگ کانگ میں ہیرو
حال ہی میں ہانگ کانگ میں ایک 20 سالہ پولیس جوان نے رواں اردو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے ایک شخص کو خودکشی سے بچایا جس کے بعد سے آن لائن پر ان کی بہت پذیرائی ہوئی۔