آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
محبوب کے لیے خاندان چھوڑنے والی جاپانی شہزادی
جاپان کے شاہی خاندان کی ایک رکن شہزادی ماکو نے ایک عام آدمی سے شادی کرنے کے لیے اپنے شاہی رتبے کی قربانی دے دی ہے۔ بادشاہ اکی ہیتو کی 25 سالہ پوتی نے ایک 25 سالہ قانون دان کی کومورو سے منگنی کر لی ہے۔ جاپان کے شاہی قانون کے مطابق اگر کوئی شہزادی کسی عام آدمی سے شادی کرتی ہے تو اسے شاہی خاندان چھوڑنا پڑتا ہے۔