جان ایف کینیڈی کی صدارتی زندگی کا نیا رخ

،ویڈیو کیپشنجان ایف کینیڈی کی زندگی کا نیا رخ

امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی زندگی کے بارے میں ایک تصویری نمائش واشنگٹن میں منعقد ہو رہی ہے جن میں ان کی ایسی تصاویر بھی شامل ہیں جو اب تک منظرِ عام پر نہیں آئیں۔