’متوجہ ہوں! آپ کے نزدیک شارکس ہیں‘

،ویڈیو کیپشن’متوجہ ہوں! آپ کے نزدیک شارکس ہیں‘

امریکہ میں جنوبی کیلیفورنیا کے ساحل پر شیرف ڈیپارٹمنٹ نے پندرہ سفید شاکس کو تیراکی کرتے ہوئے افراد کے گرد چکر لگاتے دیکھا۔