امریکی خلائی جہاز کا خفیہ مشن

،ویڈیو کیپشنامریکی خلائی جہاز ایکس 37 بی ایک خفیہ مشن کے بعد زمین پر لوٹ آیا ہے۔

امریکی خلائی جہاز ایکس 37 بی زمین کے مدار میں ایک مشن پر کام کرنے کے تقریباً دو سال بعد زمین پر لوٹ آیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ اس مشن کا مقصد خلا میں خطرات کا مقابلہ کرنے کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔