آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فرانس میں میکخواں کی فتح پر مسلمان کیا سوچتے ہیں؟
فرانس میں رہنے والے مسلمانوں نے امینیول میکخواں کی فتح کو کس نظر سے دیکھا ہے اور نئے صدر کے سامنے کس طرح کے چیلنج ہیں؟ پیرس سے اس آڈیو رپورٹ میں تجزیہ کار بیرسٹر آصف عارف بی بی سی کے شفیع نقی جامعی کے انھی سوالوں کا جواب دے رہے ہیں۔