خوش آمدید صدر میکخواں!

،ویڈیو کیپشنفرانس کے نو منتخب صدر ایمینوئل میکخواں کو اب فرانسیسی عوام کا دل جیتنے کا مرحلہ درپیش ہے

فرانس کے نو منتخب صدر ایمینوئل میکخواں صدارتی انتخاب تو جیت گئے ہیں تاہم انھیں اب فرانسیسی عوام کے اس طبقے کا دل جیتنے کا مرحلہ درپیش ہے جو ان کی پالیسیوں سے متفق نہیں۔