روس: نایاب نسل کی شیرنی کی جنگل میں واپسی

،ویڈیو کیپشنشیرنی کی جنگل میں واپسی

روس میں ایک نایاب نسل کی امور شیرنی کو دوبارہ جنگل میں آزاد کر دیا گیا ہے۔