آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مصر کی ایمن اب دنیا کی سب وزنی خاتون نہیں رہیں
مصر کی ایمن کو جب علاج کے لیے انڈیا لایا گیا تھا تو انھیں ہسپتال لیجانے کے لیے کرین کا استعمال کیا گیا لیکن اب وہ برسوں بعد اپنے بیڈ پر بیٹھ سکتی ہیں۔