پیرس میں’دہشت گرد‘ حملہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکام کے مطابق مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

پیرس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکام کے مطابق مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے
پیرس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپیرس کے مقبول تفریحی مقام شانزے لیزے میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے
پیرس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپیرس میں یہ حملہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب ملک میں اتوار کو منعقد ہونے والی صدارتی انتخابات سے پہلے امیدوار ٹی وی پر انتخابی مہم کے سلسلے میں اپنے آخری بحث و مباحثوں میں مصروف ہیں۔
پیرس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس کے صدر فرانسوا اولاند کے مطابق یہ حملہ’دہشت گردی‘ سے متعلق تھا
پیرس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفرانس میں حالیہ عرصے میں ہونے والے شدت پسندی کے بڑے واقعات کی ذمہ داری دولتِ اسلامیہ نے قبول کی ہے جبکہ صدارتی انتخابات میں اسلامی شدت پسند ایک بڑا مسئلہ ہے۔