آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پارک لین کے فلیٹ، پاناما مقدمے کا اہم جز
پاکستان کی سپریم کورٹ میں اس مقدمے کی سماعت کے دوران پارک لین کے فلیٹس کا تذکرہ بارہا سنائی ديا۔ عدالت کے باہر بھی ان فلیٹس کے متعلق خوب بحث چلتی رہی ۔پارک لین سے تفصیل کے ساتھ اطہر کاظمی۔