آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یونان میں پناہ گزین بچوں کی تعلیم کے خلاف مظاہرے
یونان میں انتہائی دائیں بازو کے خیالات کے حامیوں کی جانب سے پناہ گزین بچوں کو یونانی سکولوں میں داخلہ دینے کی مخالفت کے باوجود متعدد سکول ایسے بچوں کو یہ موقع فراہم کر رہے ہیں۔