آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شمالی کوریا کی فوجی طاقت کا مظاہرہ
شمالی کوریا نے ملک کے بانی صدر کم ال سنگ کے 105 ویں یوم پیدائش کی تقریبات کے موقع پر پیانگ یانگ میں اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔