نائجیریا میں ایک افسر کی جانب سے خاتون اہلکاروں کے بال کاٹنے پر غم و غصہ

،ویڈیو کیپشننائجیریا میں ایک افسر کی جانب سے خاتون اہلکاروں کے بال کاٹنے پر غم وغصہ

نائجیریا میں ایک افسر کی جانب سے خاتون اہلکاروں کے بال کاٹنے کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے بعد افسر کے خلاف کارروائی۔