پیانگ یانگ میں زندگی کے شب و روز کی تصویری جھلک

شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں عام زندگی کی تصویری جھلکیاں

شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا عام طور اپنے حکمران کم جونگ ان اور جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے خبروں میں رہتا ہے تاہم بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں شمالی کوریا میں عام زندگی کی جھلک بہت کم دیکھتے کو ملتی ہے۔
شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں مقامی خواتین روایتی لباس میں ملک کے بانی اور موجودہ حکمران کے دادا کی 105ویں یوم پیدائش کی تقریب کی تیاری کر رہی ہیں۔
شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنچینی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں شمالی کوریا کے اتحادی چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شمالی کوریا سے متعلق ’پرامن‘ حل کا مطالبہ کیا ہے۔
شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنازبکستان کی ویمن فٹبال ٹیم پیانگ یانگ میں واقع 190 میٹر جوچے ٹاور کے سامنے تصاویر بناتے ہوئے۔
شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا پر اقوام متحدہ اور امریکہ کی جانب سے اقتصادی پابندیاں عائد ہیں۔ زیرنظر تصویر میں پیانگ یانگ میں مزدوروں کو اپنے کام پر جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپیانگ یانگ کے سکول میں بچے کھیل گود میں مگن ہیں۔
شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپیانگ یانگ کی مینسوڈائے آرٹ گیلری میں مقامی فنکار ایمبرائرڈری کا کام کر رہی ہیں۔
شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپیانگ یانگ میں ایک عمارت کے باہر مقامی موسیقی بینڈ کے فن کا مظاہرہ۔
شمالی کوریا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمرکزری پیانگ یانگ میں نئے تعمیر شدہ علاقے کی بس سے لی گئی تصویر