آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
طیارے سے مسافر کو زبردستی باہر نکالنے کی ویڈیو
امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئر لائنز کی ایک پرواز سے ایک مسافر کو زبردستی باہر نکالے جانے کی ویڈیو کو ایک اور مسافر نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کو گھسيٹ كر طیارے سے باہر لے جایا جا رہا ہے۔