آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈونیشیا کے گاؤں کی مائیں کہاں گئیں؟
انڈونیشیا میں بہت سے دیہات ایسے ہیں جہاں خواتین اپنے بچوں کو اپنے والدین کے پاس چھوڑ کر بہتر مستقبل کی تلاش میں بیرونِ ملک چلی گئی ہیں۔