آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مصر میں دھماکوں کے بعد ایمرجنسی
مصر کے صدر الفتح السیسی نے اتوار کو دو قبطی گرجا گھروں میں ہونے والے دھماکوں کے بعد ملک میں تین ماہ تک ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوئے تھے۔