شامی فوجی اڈے پر امریکی میزائل حملے

،ویڈیو کیپشنشامی فوجی اڈے پر امریکی میزائل حملے کے مناظر

امریکی صدر ٹرمپ کے احکامات پر بحیرۂ روم میں موجود امریکی جنگی بحری جہازوں نے شام کے ایک فوجی اڈے پر 59 کروز میزائل داغے ہیں۔ اس حملے میں چھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے