انڈونیشیا کا ایک ایسا گاؤں جہاں بچے ماؤں کو شاذونادر ہی ملتے ہیں

،ویڈیو کیپشنانڈونیشیا کا ایک ایسا گاؤں جہاں بچے ماؤں کو شاذو نادر ہی ملتے ہیں

انڈونیشیا کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے اکثر والدین روزگار کی تلاش میں بیرونِ ملک گئے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بچے دیگر عزیز و اقارب کے پاس پل رہے ہیں۔