جنگ سے متاثرہ شہر موصل میں دو دوستوں کی دس سال بعد ملاقات

بی بی سی کے صحافی کی عراق کے جنگ زدہ شہر موصل میں اپنے پرانے دوست سے جذباتی ملاقات۔