آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانیہ نے یورپی یونین سے نکلنے کا خط یورپی یونین کے حوالے کر دیا
برطانوی وزیرِ اعظم ٹریزا مے کے دستخط شدہ خط کو یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک کے حوالے کر دیا گیا ہے جس کے تحت یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل شروع ہو جائے گا