لندن میں برطانوی پارلیمان کے باہر حملہ کس نے کیا؟
حملہ آور نے پارلیمنٹ کے باہر کھڑے غیرمسلح پولیس اہلکار پر چاقو سے وار کیا۔ جس کے بعد ایک دوسرے پولیس اہلکار نے خالد مسعود کو گولی مار دی۔