ایوانکا ٹرمپ کے لیے وائٹ ہاوس میں دفتر مخصوص

،ویڈیو کیپشنایوانکا ٹرمپ کے لیے وائٹ ہاوس میں دفتر مخصوص

ایونکا کے علاوہ بھی دنیا کے کئی اور سربراہوں کی بیٹیاں حکومتی معاملات میں اثرورسوخ رکھتی ہیں۔ اور کئی اپنی غیرمعمولی دولت کے باعث بھی خبروں میں رہتی ہیں۔ ان میں روس انگولا اور کیوبا کے صدور کی بیٹیاں شامل ہیں۔