غیر محفوظ اسقاط حمل میں اضافے کا خدشہ

،ویڈیو کیپشنغیر محفوظ اسقاطِ حمل

امریکہ نے محفوظ اسقاطِ حمل کے لیے بین الاقوامی اداروں کو دی جانے والی فنڈنگ پر پابندی عائد کی ہے جس سے غیر محفوظ اسقاط حمل کے واقعات میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔