شہزادی ڈیانا: ایک فیشن آئیکون

،ویڈیو کیپشنشہزادی ڈیانا: فیشن آئیکون

برطانیہ کی شہزادی ڈیانا کو فیشن آئیکون کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ وہ عوام میں بہت مقبول تھیں۔ لندن میں اُن کے زیر استعمال ملبوسات کی نمائش کی گئی۔