آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
باؤ باؤ کا بائے بائے
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے چڑیا گھر میں جنم لینے والے پانڈے باؤ باؤ کو معاہدے کے تحت چار برس کی عمر تک پہنچنے سے قبل چینی حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔