ویلنٹائن ڈے پر محبت کے جزیرے پر چھلانگ

،ویڈیو کیپشنویلنٹائن ڈے پر محبت کے جزیرے پر چھلانگ

کروئیشیا میں تین سکائی ڈائیور نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ملک کے وسطی علاقے میں واقع دل کی شکل کے جزیرے پر چھلانگ لگائی۔