آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سب سے اونچا ڈیم کمزور ہو گیا
امریکہ کے شمالی کیلیفورنیا میں شدید بارش کے نتیجے میں سب سے اونچے ڈیم کے کمزور ہوجانے کی صورت میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد سے گھر چھوڑنے کی اپیل کی گئی ہے۔