ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں کیا ہو گا؟

،ویڈیو کیپشنڈونلڈ ٹرمپ کی افتتاحی تقریب میں کیا کچھ ہوگا؟

جمعہ 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45ویں صدر بن جائیں گے۔ اُن کی حلف اٹھانے کی تقریب میں کیا کچھ ہو گا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں