دخترانِ اول گروپ میں کون کون شامل

،ویڈیو کیپشنسربراہانِ مملکت کی بیٹیوں کے گروپ دخترانِ اول میں کون کون شامل

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو قریبی حلقوں میں شامل کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے لیکن ایوانکا ٹرمپ واحد بیٹی نہیں ہیں جو بااثر اور کسی حد تک متنازع ’دخترانِ اول‘ کے گروپ میں شامل ہو رہی ہیں۔